دن نکلے تو انکے در پر ھم اپنی جان رکھہ لے ھم اپنے دل کو ان کے در پر رکھہ لے گزر رھی ھجر کی تنہا راتیں کیا تجس ھے کیا حال ھے ان کو پانے کا خود کو کھونے کا ارادہ ھے اب کیا حاصل ھوگا تجھسے خدا جا نے