دنیا کی نظر میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدنیا کی نظر میں میری غم گسارہے وہ
لیکن حقیقت میں موسمی بخار ہےوہ
پڑوسن کو میرےنام سےنفرت سہی
مجھےپیار کرنے کو بےاختیارہےوہ
میں اکیلا اس کی محبت کا بیمار
اصغربیمار کےلیےاک انار ہے وہ
More Love / Romantic Poetry






