دنیا کی نظر میں وہ میری جانی دشمن ہے حقیقت میں وہی میرے دل کی دھڑکن ہے وہ ہر پل میری نظر کہ سامنے رہتی ہے اس کی خوشبو سے مہکتامیراتن من ہے