دنیا کے بارے جو سب جانتا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دنیا کےبارے جو سب جانتا ہے
محبت کا وہ نہ مطلب جانتا ہے
دونوں کو ایک دوسرےسےگلے
کون حق پہ ہےیہ رب جانتاہے
اس کی سیاہ زلفوں کو دیکھ کر
ہر کوئی دن کو شب جانتا ہے
میری چاہت عیاں ہو جاتی ہے
اشعار کا مفہوم جب جانتا ہے
محبت زندگی چاہ میری بندگی
الفت کواصغراپنامذہب جانتاہے

Rate it:
Views: 337
13 Jun, 2012
More Love / Romantic Poetry