دنیا کے فریب سے بچا کوئی نہیں
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWدنیا کے فریب سے بچا کوئی نہیں
منزل سامنے پر راستہ کوئی نہیں
محبت ملی بہت ملی اچھی لگئ
میں تو اس کی تھی پر وہ میرا نہیں
کس قدر بچ کر چلی دنیا سے میں
وہ ملا توں پھر بچ نہ سکی میں
محبت سے ہار ھوئی زندگی کی دوڑ میں
اک شمع جل رہی ھے زندگی چل رہی ھے
More Love / Romantic Poetry






