دو دلوں میں دوریاں کیسی

Poet: JAN-E-WASHMA By: washma khan, moscow

دو دلوں میں دوریاں کیسی
کوئی آیا ھے درمیان میں کیا
اک تم سے رونق تھی دل میں
ورنہ رکھا ھے اس دل کے مکان میں کیا
کیفیت ھے میرے دل کی کیا
وہ آیا ھے اس دل کے مکان میں کیا
رات کو تم نے سنی میری صدا
ذکر تیرا اس دل کے مکان میں تھا

Rate it:
Views: 610
26 Jun, 2012