دو دلوں کے راستے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدودلوں کےراستے بڑےدورہوتےہیں
پھر رفتہ رفتہ بڑےمختصرہوتےہیں
میرے لیے تیری خوشیاں ہی نہیں
تیرےسب غم بھی عزیزتر ہوتے ہیں
سبھی مردوں کوبےوفانہ سمجھو
ان میں کئی وفاکہ پیکر ہوتےہیں
سچاپیار کرنےوالےدغانہیں کرتے
ایسےلوگ بڑے بےضرر ہوتےہیں
پیارکرنےسےقبل جو دیدہ ورہوتےہیں
محبت میں کھو کر دیدہ ترہوتےہیں
More Love / Romantic Poetry






