دو پروانوں کی محبت کا انجام دیکھتےجانا کیسےہوتےہیں عشق میں ناکام دیکھتےجانا اپنےحسن و جمال پہ جوبڑا غرور کرتا ہے ہم اسےکیسےکرتےہیں رام دیکھتےجانا اپنے پیار میں جب اسےکر لیں گےدیوانہ محلےمیں کیسامچےگا کہرام دیکھتےجانا