دو گھڑی دو پل ٹہر جا۔

Poet: Asad By: Asad, mpk

دو گھڑی دو پل ٹہر جا
تو دل کے نذدیک مستقل ٹہر جا

کیوں ابھی پیار کی کشتی سے اترے ھے تو
دیکھ ابھی آنے والا ھے ساحل ٹہر جا

دل نے ایک مدت بعد دیکھا ھے تمہارا چہرہ
ہنوز اسد دل کی تو بڑھا نہ مشکل ٹہر جا

Rate it:
Views: 530
08 Jan, 2020