دور سے ہی بات سرسری کرتےہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم جب بھی کوئی غلطی کرتےہیں
اس کے بعد وہ ملنا ملتوی کرتےہیں
اب تو وہ مجھ سے نظر نہیں ملاتے
دور سے ہی بات سرسری کرتےہیں
انہیں ہم سے یہی شکایت رہتی ہے
کہ ہم کیوں باتیں کھری کرتے ہیں
ان کا شیوہ ہے ہماری دل آزاری کرنا
ہم کبھی نہ انکی دل شکنی کرتےہیں
More Love / Romantic Poetry






