دور ہوتا ہے تو دل بے قرار کرتا ہے جب ملتا ہےتو دل پہ وار کرتا ہے جس کی راہوں میں پھول بچھائے وہی میری زندگی کوپرخارکرتا ہے