کہاں وفا کا بدلہ وفا سے دیتے ہیں لوگ اب تو محبت کی سزا دیتے ہیں لوگ دوسروں کو ڈوبوں غموں کے سمندر میں خود سا حل پہ کھڑے مسکرا دیتے ہیں لوگ ذرا دیکھ کر چل عبید یہ مطلب پرستوں کی دنیا میں یہاں قدم قدم پہ دغا دیتے ہیں لوگ