دوستی کی ہےتو دوستی نبھانےآ پھر کوئی گیت محبت کا سنانےآ سکتے کےعالم کہیں مر نا جاؤں جتنا جلد ہوسکے مجھے رلانے آ میرا دل تیری جیت کا انعام ہے آج اپنا یہ انعام میرے ہاتھوں پانےآ