دِل جڑا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ کا ہم سے
ہمارا آپ سے
دِل جڑا ہے

آپ کی حالت کا ہمیں
ہماری حالت کا آپ کو
جبھی تو کشف ہوا ہے

آپ کا ہم سے
ہمارا آپ سے
دِل جڑا ہے
 

Rate it:
Views: 337
02 Oct, 2017