دِل فقیر ہو گیا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 شہنشاہ تھا دِل ہر ایک کو بسانے میں
صورت آنکھوں میں بسی تیری ! دِل فقیر ہو گیا

Rate it:
Views: 203
15 May, 2023