یہ جو میرے لفظوں کے پھول ہیں تیرے راستے کی دھول ہیں کبھی ان سے سن میری داستاں کبھی ان کے ساتھ کلام کر