دیدار

Poet: Adnan By: Adnan, Dubai

ا ک دیدار کے بعد وہ حسرت دیدار ھو گیا
ھوا جو پیار ھمیں تو پیار اسے بھی ھو گیا

نبھائی ھم نے تو خوب وفا
پر نہ جانے کیوں وہ بے وفا ھو گیا

Rate it:
Views: 410
14 Apr, 2011