طویل شب کے بعد جو سحر ہوئی وہ دیدار سے تیرے منور ہوئی رات کو جو دیکھا تھا خواب میں نے صبح تیرے ساتھ میں اس کی تعبیر ہوئی