دیدار یار
Poet: عثمان By: عثمان , Sargodhaمر نا جاؤ کہ لیے حسرت دل میں ہزار
 پرکشش ہوگا چہرہ جو کرتے ہیں حجاب
 
 یوں لئے پھرتا ہوں دل میں حسرت دیدار 
 اب تو لمحہ بھی لگے  جیسے گزریں سال
 
 کہا آرزوئے دل  وہ تمنا کے  وہ طلب دیدار 
 یوں لگتا ہےکہ میں عشق کا بیمار تو نہیں 
 
 اب اُجڑے ہوئے حالات کی مانند ہو عثمان 
 ماضی،حال، نیند بےحال اب کچھ یاد نہیں
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 