دیوان غزل ہیں گلاب یہ چہرہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ROMANIA

دیوان غزل ہیں گلاب یہ چہرہ
محبت کا سہرا نصاب یہ چہرہ

شب و روز اسکی تلاوت کرؤ میں
مجھے لگے ہیں ثواب یہ چہرہ

پہرے مےکدے میں دو ساغر ہیں گویا
یہ ہوش ربا ہیں سہراب یہ چہرہ

Rate it:
Views: 468
11 Aug, 2013