دیوانگی

Poet: Sidra By: Sidra, faisalabad

میری ان بھیگی پلکوں پر نام صرف تمہارا ہے
تیری آنکھوں میں کسی اور کا عکس نہیں مجھے گوارا ہے

میرے دل کی گہرائیوں میں چہرا صرف تمہارا ہے
تیرے دل میں تصویر کسی اور کی نہیں مجھے گوارا ہے

Rate it:
Views: 462
24 Jul, 2010