دیوانہ بنا گے

Poet: Sohail By: Sohail, KARACHI

آج وہ سرے راہ ہم سے ٹکرا گئے
آنکھیں تو جھکی تھی پر چہرے سے کچھ بتلا گئی

وہی سادگی وہی حسن وہی جمال تھا
اک بار پھر وہ اپنا دیوانہ بنا گئی

Rate it:
Views: 507
21 Sep, 2008