دیوانہ دل
Poet: سارہ رحمان By: Sara Rahman, Rykوہ یادیں جو چھو جاتی تھیں مانند خوشبو ہم کو
ان سے بچنے کو ٹھکانہ نہیں ملتا اب تو
دل کا یہ عالم ہے کہ بے گانہ ہوا پھرتا ہے
خواہشِ وصل میں دیوانہ ہوا پھرتا ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ یادیں جو چھو جاتی تھیں مانند خوشبو ہم کو
ان سے بچنے کو ٹھکانہ نہیں ملتا اب تو
دل کا یہ عالم ہے کہ بے گانہ ہوا پھرتا ہے
خواہشِ وصل میں دیوانہ ہوا پھرتا ہے