دیکھ لو مسکرا کر
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamایک بار آنکھوں میں سماکردیکھ لو
کبھی ہمارا پیارآزما کر دیکھ لو
تم کہیں اور جانے کانام نہ لوگے
کچھ دن میرےساتھ بتا کردیکھ لو
دل کی ہر دھڑکن تمہارانام لیتی ہے
آؤ میرے سینےسےکان لگا کردیکھ لو
اصغر سے کیوں روٹھے رہتےہوسرکار
ہماری جانب بھی دیکھ لو مسکرا کر
More Love / Romantic Poetry






