دیکھ کر تجھے دل حیران ہو گیا

Poet: Dr Ch Tanweer Sarwar Shakar By: Dr Ch Tanweer Sarwar, Lahore

دیکھ کر تجھے دل حیران ہو گیا
آج تو اپنے کیے پہ پشیمان ہو گیا

بسایا ہے جب سے تمہیں دل میں
تو تب سے میرا دل و جان ہو گیا

دکھائی جب پھر تو نے بے رخی مجھے
ایک بار دل پھر میرا پریشان ہو گیا

چھوڑ دین تم کو اب ممکن نہیں
عشق میں تیرا دل نادان ہو گیا

ہے دیکھا اسے ایک بار شاکر
اب وہ سدا دل کا مہمان ہو گیا

Rate it:
Views: 468
19 Jul, 2015