دیکھ کے تیرا حسن سراپا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

جینا مشکل،مرنا مشکل،دل قابو میں رکھنا مشکل
دیکھ کے تیرا حسن سراپا ، سانس پاگل ہو جاتی ہے

Rate it:
Views: 543
18 Dec, 2012