ذرا سنیے تو میرے مہربان

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ذرا سنیے تو میرے مہربان
مجھ پہ کر دو اتنا احسان

بن جاؤ میرےمن کہ مہمان
مجھے بنا لو تم اپنا میزبان

میرےدل میں ہے یہ ارمان
کہ اس میں ہو تیرا مکان

مہک اٹھاہے میراگلستان
جب سے تم بنےہوباغبان

تمہارے بن زندگی ہےویران
ان دنوں رہتا ہوں پریشان

میراپیار ہے تیری پہچان
تیری محبت میری شان

شہر میں کرادو یہ اعلان
کوئی نہ آئےہمارےدرمیان

تومیری دنیاتومیرا جہان
میں ہوں تمہارا قدردان

سنو! اپنا رکھنا دھیان
ہمارا تمہارا االلہ نگہبان
 

Rate it:
Views: 504
24 Mar, 2014