مکمل ہو کے اک سانچے میں ڈھلنا چاہتا ہوں میں ذرا کچھ اور تیرے ساتھ چلنا چاہتا ہوں میں مجھے معلوم ہیں سارے تقاضے راہ الفت کے بصورت راہ قدموں میں بکھرناچاہتا ہوں میں