Add Poetry

ذکر الفت ھے کچھ اپنی زبانی سنیئے

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 ذکر الفت ھے کچھ اپنی زبانی سنیئے
دل سے بہتر نہیں کوئی ترجمانی سنیئے

ہم کہاں تجھسے کوئی گلہ کرتے ہیں؟
فریاد دل ھے اپنے منہ زبانی سنیئے۔

اشک آنکھوں سے اپنے تھمتے نہیں۔
جناب کےغم کی ھے کارستانی سنیئے۔

آہ ! کیوں نہیں سنتے نالئہ غم اپنے ؟
کہ آپسے وابسطہ ھے قصہ کہانی سنیئے۔

چند لفظون میں بیاں کرتے ہیں اسد
کہ جناب پر نربھر ھے زندگانی سنیئے
 

Rate it:
Views: 314
24 Jul, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets