رات کے اس پل
Poet: madiha khalid By: madiha khalid, karachiرات کے اس پل جب وہ چپکے سے قریب آیا
میری روح کا سرور مجھ میں لوٹ آیا
میری تنہائیاں، پستیاں عزیز ہستیاں بنی
کچھ سرگوشیاں ادھر کچھ ادھر ہوئیں
میں پھر بھی پرسکوں تھی میری جاں قریب تھی
میں نے گذشتہ تلخیوں،شکایتوں کو بھلا دیا
اک نئی صبح کا آغاز و افتتاح کیا
کیونکہ میری روح کا سرور اورمیری جاں قریب تھی
More Love / Romantic Poetry






