راز

Poet: Dua G By: Dua G, multan

آنکھوں کی طرح راز ہے کھلتا بھی نہیں وہ
سیلاب بھی بن جاتا ہے دریا بھی نہیں وہ

اس شخص کے دامن میں سکوں کتنا ہے دعا
جبکہ گرجا نہیں، مندر نہیں، کعبہ بھی نہیں وہ

Rate it:
Views: 573
30 Jun, 2009