میرے جذبات کووہ بہکنے نہیں دیتا مجھے راہ سے کبھی بھٹکنےنہیں دیتا نا جانےمیرا کیوں اتنا خیال رکھتا ہے میری آنکھوں سےآنسو بہنےنہیں دیتا جب بھی اس کی تعریف میں کچھ کہنا چاہوں لبوں پہ انگلی رکھ کرکچھ کہنےنہیں دیتا