رفتہ رفتہ ہو جائے گایارانہ دل کا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جو ہو گیا ہے عاشقانہ دل کا
رفثہ رفتہ ہو جائےگایارانہ دل کا

وہ جانتےہیں فقط چرانادل کا
مگرسیکھانہیں لوٹانا دل کا

اب جو گیاہےملناملانادل کا
انہیں سکھادیں گئےلگانادل کا

وہ میری کوئی خبرنہیں لیتالیکن
میں حال پوچھتاہوں روزانہ دل کا

عید کا تہوار آنے کی دیر ہے
پیش کردوں گانذرانہ دل کا

Rate it:
Views: 324
01 Aug, 2013