رقصِ تنہائی

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 رقصِ تنہائی تھا اور ساتھ کوئی ناچ رہا تھا
خیال میں بھی نہیں تھے ! حقیقت بھی نہیں تھی

Rate it:
Views: 380
04 Jul, 2023
More Love / Romantic Poetry