رنگِ حیا

Poet: By: Hukhan, karachi

چلو اس کے رنگ میں رنگ جاتے ہیں
ہائے مگر رنگِ حیا کہاں سے لائیں ہم

زمانے میں ہیں رنگ ہزار
اس جیسا کہاں سے لائیں ہم

بہت سے دل ہیں زمانے ہیں
اس جیسا دل کہاں سے لائیں ہم

ہر صورت ہوگی حسین ماہ جبین
اس جیسی مورت کہاں سے لائیں ہم

سنگِ مرمر ہے بہت دلکش
مگر اس جیسا سراپا کہاں سے لائیں ہم

Rate it:
Views: 531
17 Nov, 2017
More Love / Romantic Poetry