روح کا رشتہ

Poet: By: Ghulam Ali, Lahore

تجھ سے لفظوں کا نہیں روح کا رشتہ ہے میرا
تُو تو تحلیل ہے مجھ میں میری خوشبو کی طرح

Rate it:
Views: 1128
02 Oct, 2009