روح کی بنیادیں ہِلا دے گا

Poet: UA By: UA, Lahore

روح کی بنیادیں ہِلا دے گا
بدن کی دِیواریں توڑے گا

یہ دِل کا روگ ہے آخر
جان لے کے ہی چھوڑے گا

Rate it:
Views: 352
27 Jun, 2019