روشن سی لگتی ہے وہ رات

Poet: By: Rania Ch, Lahore

روشن سی لگتی ہے وہ رات
جس رات میری ہو تم سے بات
اس قدر کیوں مرتی ہوں میں تم پہ
تھک جاتی ہوں خود سے
پوچھ پوچھ کر یہی سوال

Rate it:
Views: 410
07 Nov, 2016