روٹھ کر زمانے سے تم کو منا لیں!

Poet: سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد پاکستان

روٹھ کر زمانے سے تم کو منا لیں
تم کہو تو کبھی تم سے ناراض ہیں

نفی کروں ذات کی یا خود کو مٹا لوں
کہو میرا ہونے میں کیا اعتراض ہیں

لمحوں میں بھول جانا آسان نہیں عنبر
کئی برس تمہاری یادوں کی اک ریاض ہیں

Rate it:
Views: 417
09 Jan, 2015