Add Poetry

رُ ت جگا منا یا نہ ہی سوئے تھے عمر بھر

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

رُ ت جگا منا یا نہ ہی سوئے تھے عمر بھر
کیا بتائیں کیسے کیسے روئے تھے عمر بھر

کچھ پا سکے نہ ہم زندگی کے سفر میں
اپنے بہت ہی اپنے کھوئے تھے عمر بھر

غمِ جاناں غمِ جدائی سے بڑھ کے ہی تو تھا
یو ں کسی اور کے نہ ہوئے تھے عمر بھر

اک بھو ل کہ جس کو بھولے نہ عمر بھر
جس بھول کے عذاب ڈھوئے تھے عمر بھر

اُن خوابو ں کی کرچیاں چُبتی تھیں آنکھوں میں
جو خواب جانِ صباَ سنجوئے تھے عمر بھر

Rate it:
Views: 388
27 Mar, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets