رہتا ہے یہاں کوئی اور بھی

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

جو بھی آتا ہے میرے دل میں ترے بعد نہال
بھاگ جاتا ہے یہ کہتے ہوئے رہتا ہے یہاں کوئی اور بھی
 

Rate it:
Views: 421
05 Feb, 2013
More Love / Romantic Poetry