رہتے ہیں پیوست تیری یاد کے ساتھ
جڑا ہوا ہے تو ہماری ذات کے ساتھ
تیرے ملن کے لمحے یاد کرتے ہیں
ہوتا ہے تو ہمارے احساسات کے ساتھ
نہیں کر سکتے تجھے خود سے جدا ہم
رہتا ہے تو ہمارے خیالات کےساتھ
سنبھال رکھا ہے تجھے اپنے دل میں
ہے وابسطہ تو ہمارے جزبات کے ساتھ
لکھتے ہیں گیت تیری الفت کے ہم
گاتے ہیں جنہیں اپنے نغمات کے ساتھ