زندگی

Poet: Muhammad Farooq Habib By: Muhammad Farooq Habib, karachi

پیار ، عشق اور محبت بیکار سبھی الفاظ ہیں
میں نے دیکھا اُسے سراہا بھی اور بھول گیا

Rate it:
Views: 416
18 Jan, 2016