بہتر ہے یہی کہ رک جا ؤ مڑ جا ؤ یہیں اور روکو اسے ما رو اسے یا مر جا ؤ د شمن سے اگر یوں بھا گو گے تو مرنا تم کو یوں بھی ہے پر ہوگی بڑی ذ لت والی ا ک ایسی موت جو آ جائے ا ک تھک کر گرنے وا لے کو