دل تڑپے محبوب کی یادوں میں کیسی جدائی ملن کی راتوں میں شدت تمنا کہتی ہے بس جاؤ سانسوں میں جدت لاؤ مجھ جیسی تم اپنی چاہتوں میں ہاتھوں میں ہاتھ دو زندگی گزر نہ جائے باتوں میں