زندہ لاش بن گیا ہوں تیری جدائی کے غم میں اب اور زیادہ سہہ نہیں رنج و الم میں جس میں زیست کا سکون کھونا پڑے ادا کر نہیں سکتا ایسی چاہ کی رسم میں