زہر جب شیرینہ لگے وہ عشق ہے

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, Chiniot

زہر جب شیرینہ لگے وہ عشق ہے
موت بھی جب جینا لگے وہ عشق ہے

ہارون جب کھانا نہ پینا لگے وہ عشق ہے
رقیب جب کمينا لگے وہ عشق ہے

Rate it:
Views: 515
28 May, 2022