زیست میں ملتے ہیں پھول بھی خار بھی
Poet: By: ASGHAR, BIRMINGHAMزنیست میں ملتےہیں پھول بھی خاربھی
وقت پڑھنےپہ قلم کو بنالیتاہوں تلواربھی
مصائب سےگبھرا کرکبھی موت نامانگنا
چاہے تمہاراجینا ہو جائے دشوار بھی
خدا کسی انسان کو برا وقت نا دکھائے
کڑے وقت میں کوئی سنتا نہیں پکار بھی
جس کےپیار کےسمندرمیںڈوبتاجارہا ہوں
کاش وہ آکر چھیڑےمیرےدل کےتاربھی
یہی سوچ کردن بھر لکھتا رہتا ہے اصغر
شاہد شعرا میں ہو جائے اپنا شماربھی
More Love / Romantic Poetry






