زیست کیسے میں اب گزاروں گی
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارکزیست کیسے میں اب گزاروں گی
حسن آئے گا کب بہاروں پہ
مجھے لگتا ہے چھوڑ آئی ہوں
ایک دل تھا وہ چاند تاروں پہ
More Love / Romantic Poetry
زیست کیسے میں اب گزاروں گی
حسن آئے گا کب بہاروں پہ
مجھے لگتا ہے چھوڑ آئی ہوں
ایک دل تھا وہ چاند تاروں پہ