سات سمندر پار بیٹھاتڑپاتا ہے وہ

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

سات سمندر پار بیٹھا تڑپاتا ہےوہ
میرےمن کی پیاس نہ بجھاتا ہےوہ
نظموں سےسوئےجذبات جگاتا ہے
مگر آنکھوں کی تشنگی نہ بجھاہےوہ
مجھےکسی اور کاوہ ہونےنہیں دیتا
دور بیٹھےدل پہ قبضہ جماتاہےوہ
نہ مجھے اپنےپاس آنےد یتا ہے
اور نہ میرے شہر میں آتا ہےوہ

Rate it:
Views: 372
26 May, 2012
More Love / Romantic Poetry